غم ہستی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مصائب و مشکلات جو زندگی کے ساتھ مشروط ہیں، زندگی کا رنج، زندگی کے مصائب و آلام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مصائب و مشکلات جو زندگی کے ساتھ مشروط ہیں، زندگی کا رنج، زندگی کے مصائب و آلام۔